ہزارہ میں پلاسٹک بیگز پر پابندی کا حکم

کمشنر نے ڈی سیز سے کہا کہ وہ سرکاری نرخوں پر خوردنی اشیاء کی دستیابی کو یقینی بنائیں کمشنر ہزارہ ڈویژن شوکت علی خان یوسفزئی نے پیر کے روز تمام ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت کی کہ وہ اپنے اضلاع میں ہر شعبے میں عوام کو حکومتی مقرر کردہ نرخوں پر خوردنی اشیاء کی دستیابی کو مزید پڑھیں