پاکستان یورپی یونین کی اسکالرشپ کی فہرست میں دنیا بھر میں سرفہرست ہے۔ اس کے بعد بھارت اور بنگلہ دیش کا نمبر ہے۔ پاکستانی طلباء نے ایک بار پھر عالمی سطح پر Erasmus Mundus اسکالرشپ کی فہرست میں سرفہرست مقام حاصل کر لیا ہے جس کے ساتھ 192 ہونہار طلباء کو یورپی یونیورسٹیوں میں تعلیم مزید پڑھیں