پنجاب کی نگاہ جھینگا فارمنگ کے منافع پر

Punjab eyes shrimp farming dividends

حکام کا کہنا ہے کہ 9 ملین ایکڑ رقبہ فارموں کے قیام کے لیے موزوں ہے۔ پنجاب میں جھینگا فارمنگ کے لیے پائلٹ پراجیکٹ شروع کرنے کی تیاریاں تیز کر دی گئی ہیں، جس میں 4 ہزار ایکڑ اراضی پر فارم بنانے کا منصوبہ بھی شامل ہے۔ حکام کے مطابق صوبے میں نو ملین ایکڑ مزید پڑھیں