ہندوستان کا مسلم ورثہ خطرے میں ہے کیونکہ متعصب ہندوؤں کاتاج محل کا دعوے

بی جے پی کے سربراہ کا کہنا ہے کہ اس بات کا کوئی ‘سائنسی ثبوت’ نہیں ہے کہ مغل بادشاہ شاہ جہاں نے ہیریٹیج سائٹ بنائی تھی۔ 30 سال قبل بابری مسجد کے انہدام کے ایجنڈے پر عمل کرتے ہوئے، ہندو انتہا پسند تاریخی مقامات کے بارے میں جھوٹے دعوے کرتے رہتے ہیں، حال ہی مزید پڑھیں