ڈبلیو ایچ اوکا متعدی بیماریوں کے خطرے کا پتہ لگانے کے لیے نیٹ ورک

ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے ہفتے کے روز ایک عالمی نیٹ ورک کا آغاز کیا تاکہ کووڈ-19 جیسی متعدی بیماریوں کے خطرے کا تیزی سے پتہ لگانے میں مدد ملے اور ان کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے معلومات کا اشتراک کیا جا سکے۔ ایجنسی نے کہا کہ بین الاقوامی پیتھوجن سرویلنس نیٹ ورک (IPSN) ممالک مزید پڑھیں