ورلڈ بلائنڈ گیمز میں پاکستان کی بھارت کو شکست

Pakistan beat India in World Blind Games

پاکستان کرکٹ ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 187 رنز بنائے برمنگھم میں انٹرنیشنل بلائنڈ اسپورٹس فیڈریشن (IBSA) ورلڈ بلائنڈ گیمز کے افتتاحی میچ میں، پاکستان نے اتوار کو بھارت کے خلاف 18 رنز سے فتح حاصل کرتے ہوئے فاتحانہ آغاز کیا۔ ٹاس جیتنے کے بعد بیٹنگ کا انتخاب کرتے مزید پڑھیں