ایلون مسک نے ایک بار پھر دنیا کے امیر ترین شخص کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔

Elon Musk ascends to world's richest man's title once again

یہ اعلان اسٹاک مارکیٹ میں ٹیسلا کے حصص کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے اور مسک کی جانب سے ٹوئٹر کے لیے نئے سی ای او کی تقرری کے اعلان کے بعد سامنے آیا ہے۔ ایلون مسک ایک بار پھر دنیا کے امیر ترین شخص بن گئے ہیں، انہوں نے پرتعیش سامان کی سب مزید پڑھیں