ترجمان مجاہد کا کہنا ہے کہ انار کے سافٹ ڈرنکس صوبہ ہرات میں فیکٹری میں تیار کیے جاتے تھے۔ عبوری حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے اپنے آفیشل ٹویٹر پر کہا کہ پہلی بار، طالبان کی قیادت میں جنگ زدہ افغانستان نے مقامی طور پر تیار کردہ سافٹ ڈرنکس کی ایک کھیپ امریکہ کو مزید پڑھیں