حکومت پاکستان نے آن لائن کریپٹو کرنسی سروسز کو معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا کا کہنا ہے کہ کرپٹو کرنسی کو “پاکستان میں کبھی قانونی حیثیت نہیں دی جائے گی” کیونکہ ایف اے ٹی ایف نے بھی پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ عالمی انسداد دہشت گردی کی مالی اعانت کے نگراں ادارے کے رہنما خطوط کے مطابق غیر قانونی ڈیجیٹل کرنسی کے لین دین کو مزید پڑھیں