اسپین کا ایپل اور ایمیزون پر 218 ملین ڈالر کا جرمانہ

Spain slaps $218 million fine on Apple, Amazon

دو سال کی تحقیقات کے نتیجے میں ٹھوس شواہد ملے، دونوں کمپنیوں پر مجموعی طور پر 194.1 ملین یورو کے جرمانے عائد کیے گئے۔ ایپل اور ایمیزون پر اسپین کی عدم اعتماد کی ایجنسی Comision Nacional De Los Mercados Y La Competencia (CNMC) کی طرف سے ایمیزون کے پلیٹ فارم پر تھرڈ پارٹی آئی فون، مزید پڑھیں