جیمز بانڈ فلم سیریز کے شہرہ آفاق ہیرو سر راجرمُورانتقال کرگئے

لندن: جیمزبانڈ فلموں سے عالمی شہرت پانے والے اداکار اور مصنف سرجیمزبانڈ 89 سال کی عمر میں سوئزرلینڈ میں انتقال کرگئے ہیں۔ جمیز بانڈ کے اہلِ خانہ نے اداکار کے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ سے راجر مور کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم بہت بوجھل دل کے ساتھ یہ خبر دےرہے ہیں مزید پڑھیں

ماں کا کردار امر کردینے والی بالی ووڈ اداکارہ ریما لاگو چل بسیں

ممبئی: بالی ووڈ کی متعدد کامیاب فلموں میں ادکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ ریما لاگو 59 عمر میں دل کے دورے کے باعث چل بسیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ میں سب سے زیادہ درد مند ماں کا کردار نبھانے والی اداکارہ ریما لاگو کو گزشتہ رات سینے میں تکلیف کے باعث مزید پڑھیں

بھارتی فلمساز اتل تپکیر نے خودکشی کرلی

پونے: بھارتی مقامی مراٹھی فلم انڈسٹری کے فلمساز اتل تپکیر نے گھریلو ناچاقی اور فلمی خسارے کے باعث خودکشی کرلی۔ مراٹھی فلم نگری کے فلمساز اتل تپکیر بھارتی شہر پونے کی مصروف شاہراہ کروے روڈ پر واقع ایک ہوٹل میں مقیم تھے جہاں صبح دروازہ نہ کھولنے پر ہوٹل انتظامیہ نے پولیس کو اطلاع دی مزید پڑھیں

شرمین عبید چنائے کی ’اے گرل ان دی ریور‘ نے رابرٹ کینیڈی ایوارڈ جیت لیا

واشنگٹن: شرمین عبید چنائے کی دستاویزی فلم ’ اے گرل ان دی ریور‘ نے 49 ویں سالانہ رابرٹ ایف کینیڈی ایوارڈ میں بیسٹ انٹرنیشنل ٹیلیوژن ایوارڈ جیت لیا۔ رابرٹ ایف کینیڈی ایوارڈ کی باقاعدہ تقریب 23 مئی کو واشنگٹن ڈی میں سجائے جائے گی جہاں مختلف کیٹیگریز میں جیتنے والے افراد کو ایوارڈز سے نوازا مزید پڑھیں

فرانس نے انتہائی کمزوراوردبلی پتلی ماڈلز پر پابندی لگا دی

پیرس: فرانس نے انتہائی کمزور اور دبلی پتلی ماڈلز پر پابندی لگادی جس کے بعد اب کمزور ماڈلز ریمپ پر واک نہیں کرسکیں گی اور قانون پر عملدرآمد نہ کرنے والی ماڈلز کو جرمانہ اور قید کی سزا بھی ہوگی۔ فرانس کی وزارت صحت کے مطابق خواتین کے کھانا کم کھانے کی عادت سے نمٹنے مزید پڑھیں

سونو نگم کا فتوے سے متعلق متنازع بیان

ممبئی: بالی ووڈ گلوکار سونو نگم نے مسلمانوں کے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے کے عمل کو خبروں کی زینت بنے رہنے کا طریقہ سمجھ لیا ہے اور اسی لئے وہ ایک کے بعد ایک متنازع بیان دے رہے ہیں، پہلے گلوکارنے اذان سے متعلق ٹویٹس کرکے اپنے لئے مسائل پیدا کئے تو اب انہوں مزید پڑھیں

صبا قمر اب قندیل بلوچ کے روپ میں

کراچی: اداکارہ صبا قمرقندیل بلوچ کی زندگی پر بننے والی فلم میں مرکزی کردار میں ادا کریں گی۔ ڈراموں سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ صبا قمر ماڈل گرل قندیل بلوچ کی زندگی پر بننے والی فلم ’’باغی‘‘میں مرکزی کردار کے لیے نہایت پرجوش ہیں اور انہوں نے اپنے کردار میں ڈھلنے کے لیے بھرپور مزید پڑھیں

معروف ستار نواز استاد رئیس خان انتقال کر گئے

کراچی – معروف ستار نواز استاد رئیس خان عارضہ قلب کے باعث 77سال کی عمر میں انتقال کر گئے، استاد رئیس خان کے سوگواروں میں اہلیہ اور 2بیٹے شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ستار نوازی میں نام کمانے والے استاد رئیس خان کچھ عرصے سے عارضہ قلب میں مبتلا تھے۔ جس کے باعث گذشتہ روز مزید پڑھیں

فلم ’’باہو بلی 2‘‘ نے پی کے اور دنگل کو بھی پچھاڑ دیا

ممبئی: معروف بھارتی ہدایتکار راجمولی کی فلم ’’باہو بلی 2‘‘ بھارت کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلم بن گئی جس نے عامر خان کی ’’پی کے‘‘ اور سلمان خان کی ’’دنگل‘‘ کو بھی پچھاڑ دیا۔ بھارتی فلم ’’باہو بلی 2‘‘ نے ریلیز سے پہلے ہی کمائی کے سارے ریکارڈ اپنے نام کرلیے تھے مزید پڑھیں

بھارتی اداکار نے خودکشی کرلی

حیدر آباددکن: بھارتی ٹی وی کے اداکار پردیپ کمار نے پھندے سے لٹک کر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مقامی انڈسٹری تیلگو کے معروف اداکار پردیپ کمار حیدر آباد دکن کے پوش علاقے الکپوری کالونی میں مقیم تھے جہاں انہوں نے گھر میں پنکھے سے پھندا لگا کر خود کشی کرلی۔ میڈیا مزید پڑھیں