کیا آپ ایک مہینے تک اپنے فون کے بغیر گزارا کر سکتے ہیں؟

یا آپ ایک مہینے تک اپنے فون کے بغیر گزارا کر سکتے ہیں؟ سوشل میڈیا کے عادی افراد کو ترغیب دی جا رہی ہے کہ وہ ایک پورے مہینے تک فون کے بغیر زندگی گزاریں اور اپنی زندگی پر دوبارہ سے اختیار حاصل کریں۔ برطانیہ کی صحت کے بارے میں رائل سوسائٹی نے لوگوں کو مزید پڑھیں

واشنگٹن ڈی سی میں کتابوں کا سالانہ میلہ

 امریکہ کی لائبریری آف کانگرس دنیا کی سب سے بڑی لائبریری ہے اور یہ ہر سال نیشنل بک فیسٹیول منعقد کرتی ہے۔ کتابوں کے اس میلے میں اس سال 100 سے زائد مصنف، مصور اور قصہ گو سمیت کتابوں سے محبت کرنے والے لاکھوں افراد شریک ہوئے۔ عمران جدون کی رپورٹ۔

پاکستان کا 70 واں جشن آزادی شایان شان طریقے سے منایا جا رہا ہے

پاکستان کا 70واں جشن آزادی شایان شان طریقے سے منایا جا رہا ہے اور اس حوالے سے 12 بجتے ہی ملک بھر میں آتش بازی کا شاندار مظاہرہ بھی کیا گیا۔ یوم آزادی کے موقع پر دن كا آغاز وفاقی دارالحكومت اسلام آباد میں 31 اور صوبائی دارالحكومتوں میں 21،21 توپوں كی سلامی سے ہوا، مزید پڑھیں

ممبئی میں درخت نے ٹی وی کی معروف میزبان کی جان لے لی

ممبئی: بھارت میں ناریل کا درخت سر پر گرنے سے سرکاری ٹی وی دور درشن کی خاتون میزبان ہلاک ہوگئی جس کی ویڈیو بھی سامنے آگئی ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق بھارتی شہر ممبئی میں 58 سالہ کنچن ناتھ یوگا کی کلاس لینے کے بعد پیدل گھر لوٹ رہی تھی کہ رستے میں ناریل کا مزید پڑھیں

کوئی بھی رکاوٹ آئے انشااللہ سی پیک کو کامیاب بنائیں گے، سربراہ پاک فوج

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ کا کہنا ہے کہ کسی کو سی پیک کے معاہدے اور اس حوالے سے ہماری صلاحیتوں پر شک وشبہ نہیں ہونا چاہیے جب کہ کوئی بھی رکاوٹ آئے انشااللہ سی پیک کو کامیاب بنائیں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی مزید پڑھیں