سونامی نے انڈونیشیا میں ایک بار پھر تباہی مچا دی

انڈونیشیا میں سنیچر کو جزیرہ سماترا اور جاوا پر ساحلی قصبوں سے انتہائی اونچی سمندری لہروں کے ٹکرانے کے باعث درجنوں افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہو گئے۔ ٰڈیزاسٹر مینجمنٹ ایجنسی کے ترجمان کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق زخمیوں کی تعداد 1459 تک پہنچ چکی ہے جبکہ 150 افراد تاحال لاپتہ ہیں۔

View 360

آج کے شو میں کرتارپور راہداری سے کیا پاک بھارت تعلقات میں بھی ایک نئی راہ کھل سکے گی، پاکستان کا چینی قرضے اتارنے کے لئے آئی ایم ایف کی رقم استعمال کرنے کا امکان نہیں۔امریکی عہدیدار کا سینیٹ کو بیان اور پاکستانی خواتین اب ٹورسٹ گائیڈ کے رول میں بھی۔