سیاح اور مورخ، ابوعبداللہ محمد ابن بطوطہ مکمل نام ہے۔ مراکش کے شہر طنجہ میں پیدا ہوا۔ ادب، تاریخ اور جغرافیہ کی تعلیم حاصل کرنے کے بعد اکیس سال کی عمر میں پہلا حج کیا۔ اس کے بعد شوق سیاحت نے افریقہ کے علاوہ روس سے ترکی پہنچایا۔ جزائر شرق الہند اور چین کی سیاحت کی۔ عرب، ایران، شام، فلسطین، افغانستان اور ہندوستان کی سیاحت کی۔ چار بار حج بیت اللہ سے مشرف ہوا۔ محمد بن تغلق کے عہد میں ہندوستان آیا تھا۔ سلطان نے اُس کی بڑی آؤ بھگت کی اور قاضی کے عہدے پر سرفراز کیا۔ یہیں سے ایک سفارتی مشن پر چین جانے کا حکم ملا۔ 28 سال کی مدت میں اس نے 75 ہزار میل کاسفر کیا۔ آخر میں فارس کے بادشاہ ابوحنان کی دربار میں آیا۔ اور اس کے کہنے پر اپنے سفر نامے کو کتابی شکل دی۔ اس کتاب کا نام عجائب الاسفارنی غرائب الدیار ہے۔ یہ کتاب مختلف ممالک کے تاریخی و جغرافیائی حالات کا مجموعہ ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
عشق مُحَمَّدٍ مذہبی
Recent Posts
اسلام آباد ؛ فلسطین کے حق میں دھرنے پر گاڑی چڑھا دی گئی، 2 مظاہرین جاں بحق – ایکسپریس اردو
ہیٹ ویوو کا خدشہ، کراچی میں میٹرک کے 21 سے 27 مئی تک ہونے والے امتحانات ملتوی – ایکسپریس اردو
100 سال سے زائد پُرانے 20 ہزار سِکوں کی نیلامی کا اعلان – ایکسپریس اردو
مریخ پر انسانوں کو لے جانے والے تیز ترین راکٹ پر کام شروع – ایکسپریس اردو
اسرائیل کی جنگی کابینہ کے اہم رکن کی مستعفی ہونے کی دھمکی – ایکسپریس اردو
نمرہ خان بھارتی گلوکار کے ساتھ نئی میوزک ویڈیو لانچ کریں گی – ایکسپریس اردو
اسکولوں میں ٹیلی اسکوپس نصب کرنے کا منصوبہ – ایکسپریس اردو
راکھی ساونت کی رسولی کی سرجری کامیاب – ایکسپریس اردو
ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شہری جاں بحق، آج حج پر جانا تھا – ایکسپریس اردو
کراچی؛ رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، لیاری گینگ کا انتہائی مطلوب ملزم گرفتار – ایکسپریس اردو