اِستِبراء کیا ہے؟

*
*👈🏻 نوجوان لڑکے اور لڑکیاں ضرور پڑھیں*

*استبراء پیشاب کے مکمل خشک کرنے کو کہتے ہیں۔ یہ واجب ہںے۔*

*جس طرح نماز میں کوئی واجب چھوٹ جاۓ تو نماز سجدہ سہو کے بنا مکمل نہی ہوتی ایسے ہی اگر پیشاب کرنے کے بعد اس کو مکمل خشک نہ کیا جائے تو طہارت کامل نہیں ہوتی۔*

*»طہارت کامل نہیں تو وضو کامل نہیں*
*»وضو کامل نہیں تو نماز نہیں ہوتی۔*
*»رسول اللّٰه ﷺ نے فرمایا کہ: “میری امت کے اکثر لوگوں کی عبادتیں ان کی طہارت کی وجہ سے منہ پر دںے ماری جائیں گی، اکثر عذاب قبر پیشاب کی بے احتیاطی کی وجہ سے ہوگا۔”* اَوْکَمَاقَال

*پرانے وقتوں میں لوگ خشک مٹی استعمال کرتے تھے پیشاب کو خشک کرنے کے لیے*
*آج کل %95 فیصد مرد وخواتین پیشاب بنا خشک کیے ہی جلد بازی میں پانی بہا کر کپڑںے پہن لیتے ہیں وہی ناپاک پانی پھر کپڑوں کو لگتا ہںے۔*

*جیسے، پانی کی ٹونٹی بند بھی کر دیں تو کچھ وقت تک تھوڑںے تھوڑںے قطرے نکلتے رہتے ہیں۔*
*بالکل*
*یہی حال انسانی جسم کے مثانے(Urinary Bladder) کا ہںے۔*

*پیشاب کی نالی جو کہ خواتین کی نسبت مردوں میں قدرںے بڑی ہوتی ہے اس کے اندر کچھ قطرے رہ جاتے ہیں جیسے ہی مرد یا عورت کھڑے ہوتے ہیں تو Pelvic Muscles ریلیکس ہوتے ہیں اور پیشاب کے قطرے جو نالی میں تھے باہر کی طرف آتے ھیں لہٰذا جلد بازی نہ کریں فوراً کھڑںے نا ہوں اس بات کا یقین کر لیں کہ آپ کا مثانہ مکمل طور پر خالی ہو چکا ہںے نالی میں پھنسے قطرںے نکالنے کے لیے مصنوعی طور پر جان بوجھ کر کھانسی کریں (کھنگورا ماریں) اس سے مسلز ریلیکس ہوں گے اور بائیں پاوں پر زور دیں دو سے تین دفعہ، پھر ٹشو سے پیشاب خشک کر کے پانی استعمال کریں پھر دوبارہ ٹشو استعمال کر لیں تو بہتر، نہ کریں تو کوئی مضائقہ نہیں اب جو پانی کپڑے کو لگے گا وہ ناپاک نہیں ہو گا۔*

*ہم سب کم وقت اور جلد بازی اسی معاملے میں کرتے ہیں، جو بنیاد ہے روح کی پاکیزگی اور قلب کے سکون کی۔*
*پھر کہاں سے عبادتوں میں لذت اور سکون آئے جب طہارت ہی مکمل نہ ہو۔*
*آج کے دور میں خشک مٹی کی جگہ سوفٹ ٹشو استعمال کیا جا سکتا ھے لیکن یاد رہے پانی کا استعمال لازمی ہے صرف ٹشو سے خشک کرنا ٹھیک نہیں ہے۔*

*اَللّٰه تعالٰی فرماتا ہے*
*وَاللّٰهُ يُحِبُّ الْمُطَّه‍ِّرِيْن*
“اور اَللّٰه خوب پاک ہںونے والوں سے محبت فرماتا ہںے۔” (التوبہ۔۱۰۸)

*یہی وجہ ہے کہ ہماری خواتین بچے مرد عورت سب پریشانیوں میں مبتلا ھیں، جنات شیاطین کے لیے پیشاب کی بُو اور آمیزش والے پانی کا ایک قطرہ بھی کافی ہوتا ہے جس پر وہ سارا دن جادُو پڑھ پڑھ انسان کے کانوں میں پھونکتے ہیں اور اس کی روح اور دل کو بےقرار رکھتے ہیں۔*
*غصہ، حسد اور بغض ان سب کی جڑ کامل طہارت کا نہ ہونا ہںے۔*

*نوٹ*»»یہ معلومات ثواب کی نیت سے زیادہ سے زیادہ لوگوں تک بھیجیں۔