بازوؤں کے بغیر، سنوکرکا کھلاڑی

سمندری پنجاب کا رہنے والا محمد اکرام بغیر بازوؤں کے پیدا ہوا. محمد اکرام بہت ہی غریب خاندان سے تعلق رکھتا ہے.وہ کہتا کہ بچپن میں نے بہت ہی تنہائی میں گزارا اور اس کی وجہ غربت تھی.اس کو سنو کر کا شوق ہوا تہ بازو آڑے آگئے.لیکن اس نے ہمت نہیں ہاری اور ٹھوڈی کا سہارا لے کر کھیلنے لگا. اب اس نے ایک سنوکر کلب بنا لیا ہے جس سے آمدنی بھی ہو جاتی ہے،

اپنا تبصرہ بھیجیں