حکمرانوں سنو

یا اللہ جو حکمران اپنی عوام کے ساتھ سختی کرے تو بھی اس کے ساتھ سختی کرنا اور جو حکمران اپنی عوام کے ساتھ نرمی کرے تو بھی اس کے ساتھ نرمی کرنا-حدیث مبارکہ راوی حضرت عائشہ