حال دل کس سے اب کہا جائے

حال دل کس سے اب کہا جائے
شہر میں ایک بھی نہیں ہے دوست
اب کسی قبر پر چلا جاے
اظہر نیاز