گزشتہ تین سالوں کے دوران شمالی علاقوں میں برفانی جھیلوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔

پاکستان میں باقی دنیا کے مقابلے میں اوسط درجہ حرارت دوگنی شرح سے بڑھ رہا ہے، وزیراعظم کے معاون نے خبردار کیا وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم نے جمعہ کو خبردار کیا کہ گلوبل وارمنگ میں ‘بڑے پیمانے پر’ اضافے کی وجہ سے گزشتہ تین سالوں کے دوران برفانی مزید پڑھیں

امانت علی خان وفات 17 ستمبر

استاد امانت علی خان پٹیالہ گھرانے کے مشہور کلاسیکل گلوکار تھے۔ 1922ء میں ہوشیار پور پنجاب میں پیدا ہوئے۔ اپنے بھائی فتح علی خان کے ساتھ جوڑی کی صورت میں مختلف محافل میں اپنے فن گائیکی کے جوہر دکھاتے رہے اور بعد ازاں ریڈیو پاکستان پر موسیقی کے پروگراموں میں بھی شریک ہونے لگے۔ منفرد مزید پڑھیں

مینا کماری یومِ ولادت یکم؍اگست

یکم؍اگست 1932 *سنجیدہ عظیم اداکارہ، ملکٔہِ جذبات، المعروف ملکٔہ غم اور مشہور شاعرہ ” مینا کماری نازؔ صاحبہ “ کا یومِ ولادت…* اپنی سنجیدہ اداکاری سے ناظرین کے دلوں کو چھو لینے والی عظیم اداکارہ *مینا کماری* حقیقی زندگی میں *’’ملکہِ جذبات‘‘* کے نام سے مشہور ہوئیں لیکن وہ چھ ناموں سے جانی جاتی تھیں۔ مزید پڑھیں

مکیش امبانی کا گجرات میں دنیا کا سب سے بڑا چڑیا گھر بنانے کا اعلان

ہندوستانی میڈیا کے مطابق ، ایشیاء کے دوسرے امیر ترین شخص نے گجرات کے شہر جام نگر میں دنیا کا سب سے بڑا چڑیا گھر تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، جس کا احاطہ 113 ہیکٹر یا 280 ایکڑ ہے۔ اطلاعات کے مطابق ، امبانی کا 25 سالہ بیٹا اننت امبانی چڑیا گھر کے مزید پڑھیں

پہلا روزہ تحریر محمد اظہر حفیظ

آج پچیس سال بعد پہلا روزہ گھر سے باھر رکھ رھا ھوں بہت عجیب سا لگ رھا ھے پہلے چار سال نیشنل کالج آف آرٹس کے ھاسٹل میں روزے رکھے 1990 سے 1993 تک اور مجھے یاد ھے کتنا مشکل تھا امی ابو بہن بھائی کے بغیر پہلی دفعہ روزے رکھنا۔ میری عادت تھی دھی مزید پڑھیں

بھارت میں دنیا کے سب سے بلند مجسمے کا افتتاح

واشنگٹن — بھارت نے بدھ کے روز دنیا کا سب سے بلند قامت مجسمہ نصب کر دیا ہے۔ سٹیل اور کانسی سے بنے ہوئے مجسمے کی اونچائی تقریباً 600 فٹ ہے جو نیویارک کے مشہور مجسمے ‘اسٹیچو آف لبرٹی’ سے لگ بھگ دو گنا زیادہ ہے۔ اس پر 40 کروڑ ڈالر لاگت آئی ہے۔ ہندوستان مزید پڑھیں

فخر عالم کے ’مشن پرواز‘ میں رکاوٹ روس میں زیر حراست

اسلام آباد — عالمی فضائی سفر پر گامزن پاکستانی گلوکار اور اداکار فخر عالم کو روس کے مشرقی شہر کے ایک ائیر پورٹ پر ویزے کی معیاد ختم ہونے کی وجہ سے حراست میں لیے جانے کی اطلاعات کے بعد پاکستان کے دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ روس میں پاکستان کے سفیر، روسی حکام مزید پڑھیں

موائی کے قدیم مجسمے اور میٹھا پانی

چلی کے ایک جزیرے میں نصب سینکڑوں قدیم مجسمے دیکھنے والوں پر حیرتوں کے دروازے کھول دیتے ہیں۔ سات آٹھ سو سال پہلے، ٹیکنالوجی سے بے بہرہ قبائلیوں نے کئی ٹن وزنی اور دیو قامت مجسمے کیے بنائے اور قطاروں میں نصب کیے ہوں گے۔ ایک نئی تحقیق میں یہ حیرت انگیز انکشاف کیا گیا مزید پڑھیں

دنیا کی سب سے طویل مسافر بردار پروازکا آغاز

دنیا کی سب سے طویل دورانیے کی فلائٹ جمعرات کے روز سنگاپور کے چانگی ایئرپورٹ سے روانہ ہوئی جو 19 گھنٹوں کی مسلسل پرواز کے بعد جمعے کے روز نیویارک کے لبرٹی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پہنچ رہی ہے۔ اس دوران سنگاپور ایئر لائنز کا طیارہ ایئر بس اے 350 تقریباً ساڑھے 15 ہزار کلومیٹر کا مزید پڑھیں

پرستان سے واپسی

کُلاچ سے کیلاش ایک قسط وار سفرنامہ ہے۔ کراچی سے وادی کیلاش تک کا یہ سفر ہمارے ساتھی شرجیل بلوچ نے چند منچلے خواتین و حضرات کے ساتھ طے کیا ہے۔ راستہ تو خوبصورت ہے ہی، مگر راہی بھی کم نہیں۔ یہ سفر نامہ ہر اتوار کو قسط وار شائع کیا جاتا ہے۔ پیش ہے مزید پڑھیں