غیر ملکی طلبا کی امریکہ میں دلچسپی کیوں گھٹ رہی ہے

امریکہ اگرچہ آج بھی بہت سے غیر ملکی طالب علموں کے لئے اعلیٰ تعلیم کے حصول کی ایک پرکشش منزل ہے اور ہر سال دس لاکھ سے زیادہ غیر ملکی طالب علم امریکہ کا رخ کرتے ہیں۔ تاہم نئے اعداد و شمار بتاتے ہیں کہ یہ دلچسپی بتدریج کم ہوتی جا رہی ہے۔ گزشتہ سال مزید پڑھیں

پاکستان میں سنسرشپ ایک ’سوفسٹیکیٹڈ آرٹ‘ بن چکی ہے، وسعت اللہ خان

وسعت اللہ خان کئی دہائیوں سے بی بی سی سے وابستہ ہیں اور بیس سال سے اس کی ویب سائٹ پر لکھ رہے ہیں۔ اخبار میں بھی کالم لکھتے ہیں۔ ٹی وی پر بھی تجزیہ کاری کرتے ہیں۔ ان کا نام نہ لکھا ہو تب بھی لوگ ان کی تحریر کو پہچان جاتے ہیں۔ اس مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کے ضلع بونیر میں سماعت و گویائی سے محروم بچوں کا واحد اسکول بند کردیا گیا

خیبر پختونخوا حکومت کے محکمۂ سماجی بہبود کے مطابق بونیر میں 13 سال سے کم عمر تقریباً 1056 بچے قوتِ گویائی اور سماعت سے محروم ہیں۔ پشاور — خیبر پختونخوا کے ضلع بونیر میں سماعت و گویائی سے محروم بچوں کا واحد اسکول بند کردیا گیا ہے جس کے بعد اسکول میں زیرِ تعلیم بچوں مزید پڑھیں

خاتون نے فزکس کا نوبل انعام جیت لیا

واشنگٹن — ’’خواتین کا فزکس سے کوئی تعلق نہیں‘‘ کا بیان سامنے آنے کے فوراً بعد ایک خاتون نے فزکس کا نوبیل انعام جیت لیا ہے۔ جوہری تحقیق کے یورپی ادارے، ’سرن‘ کے ماہر طبیعات پروفیسر الیسینڈرو اسٹروما نے گزشتہ ہفتے ایک تقریب میں تقریر کرتے ہوئے کہا تھا کہ فزکس کو مردوں نے ایجاد مزید پڑھیں

چترال میں پرائمری اسکول بم دھماکے سے تباہ

کالعدم تحریکِ طالبان کے ایک دھڑے ‘جماعت الاحرار’ نے اسکول تباہ کرنے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔ پشاور — افغانستان کے سرحدی صوبے کنڑ سے ملحق خیبر پختونخوا کے دور افتادہ پہاڑی ضلعے چترال کے ایک سرحدی گاؤں میں ایک سرکاری اسکول کو نامعلوم دہشت گردوں نے بارودی مواد سے تباہ کردیا ہے۔ ضلع مزید پڑھیں

میں ہی کیوں..؟

*میں ہی کیوں..؟* *آرتھر آشے* امریکا کا نمبر ون ٹینس پلئیر تھا.عوام میں بے حد مقبول تھا.آرتھر کو ڈاکٹر نے غلطی سے ایڈز کے مریض کا خون لگادیا تھا جس کے بعد سے وہ بستر مرگ پر پڑا تھا. دنیا بھر سے اسکے چاہنے والے اسے ہزاروں خطوط لکھتے.ایک پرستار نے اپنے خط میں پوچھا:- مزید پڑھیں

ہر سطر پڑہنے کے لائق

ہر لائن گہرائی سے پڑھے- ✅ غریب دور تک چلتا ہے ….. کھانا کھانے کے لئے ……. ✅ امیر میلوں چلتا ہے ….. کھانا ہضم کرنے کے لئے ……. ✅ کسی کے پاس کھانے کے لئے ….. ایک وقت کی روٹی نہیں ہے ….. ✅ کسی کے پاس کھانے کے لئے ….. وقت نہیں ہے مزید پڑھیں

3ماہ کی فیس اکٹھی وصول کرنیوالے سکولوں کیخلاف کارروائی ہوگی:رانا مشہود احمد خان

لاہور صوبائی وزیرسکولز ایجوکیشن رانا مشہود احمد خاں نے کہا ہے کہ پرائیویٹ سکولوں کی فیسوں میں مقررہ شرح سے زائد اضافہ اورگرمیوں کی چھٹیوں کی تین ماہ کی فیسیں اکٹھی وصول کرنے والے نجی تعلیمی اداروں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ نجی ٹی وی کے مطابق پرائیویٹ سکولوں کے نمائندہ مزید پڑھیں