افریقی ملکوں میں چین اور امریکہ کا مقابلہ


افریقہ میں چین کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ کا مقابلہ کرنے کے لئے امریکہ نے انفراسٹرکچر کے منصوبوں کے لئے 60 ارب ڈالر کے قرضوں کے ایک منصوبے کا آغاز کیا ہے۔ ندیم یعقوب کی رپورٹ۔