ترک نسل کا ایک سردار۔ بخارا کا باشندہ تھا۔ پہلے بابر اور پھر ہمایوں کا مصاحب اور سپہ سالار مقرر ہوا۔ ہمایوں کی جلاوطنی میں اس کے ساتھ ایران گیا۔ کابل فتح کے بعد اکبر اعظم کا اتالیق مقرر ہوا اور اکبر کو تخت نشین کرکے خود اس کا سرپرست بنا۔ اپنے چار سالہ دور حکومت میں پنجاب، اجمیر، گوالیار اور جون پور کے علاقے فتح کرکے سلطنت دہلی میں شامل کیے اور سرکش سرداروں کو مطیع کیا۔ 1560ء میں اٹھارہ برس کی عمر میں، اکبر نے عنان حکومت سنبھالی اور بیرم کو مکے چلے جانے کا مشورہ دیا۔ لیکن اس نے پنجاب میں بغاوت کردی اور شکست کھائی۔ اکبر نے اس کی پچھلی کارگزاریوں کا لحاظ کرتے ہوئے بیرم خان کو معاف کر دیا اور وہ مکہ کاسفر باندھا۔ لیکن گجرات میں پٹن کے مقام پر کسی پٹھان نے ذاتی دشمنی کی بنا پر اسے 1561ء قتل کر دیا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
عشق مُحَمَّدٍ مذہبی
Recent Posts
100 سال سے زائد پُرانے 20 ہزار سِکوں کی نیلامی کا اعلان – ایکسپریس اردو
مریخ پر انسانوں کو لے جانے والے تیز ترین راکٹ پر کام شروع – ایکسپریس اردو
اسرائیل کی جنگی کابینہ کے اہم رکن کی مستعفی ہونے کی دھمکی – ایکسپریس اردو
نمرہ خان بھارتی گلوکار کے ساتھ نئی میوزک ویڈیو لانچ کریں گی – ایکسپریس اردو
اسکولوں میں ٹیلی اسکوپس نصب کرنے کا منصوبہ – ایکسپریس اردو
راکھی ساونت کی رسولی کی سرجری کامیاب – ایکسپریس اردو
ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شہری جاں بحق، آج حج پر جانا تھا – ایکسپریس اردو
کراچی؛ رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، لیاری گینگ کا انتہائی مطلوب ملزم گرفتار – ایکسپریس اردو
سفنے تحریر محمد اظہر حفیظ
لاہور؛ سب انسپکٹر کا ٹریفک اسسٹنٹ پر بہیمانہ تشدد، ویڈیو وائرل – ایکسپریس اردو