گورنراسٹیٹ بینک نے ذمہ داریاں سمبھال لیں

اسٹیٹ بینک ہیڈ آفس میں گورنراسٹیٹ بینک کو ادارے کےافسران نے ادارےکےاہداف ومقاصد پربریفنگ دی۔
گورنراسٹیٹ بینک طارق باجوہ نےکراچی میں افسران سےخطاب میں کہاکہ ملک کےباوقارادارےکی سربراہی باعث اعزاز ہے۔ طارق باجوہ کاکہناتھاکہ ادارے کی فیصلہ سازی میں سینئرمینجمنٹ شامل رہےگی۔
واضح رہے کہ طارق باجوہ کوآج اسٹیٹ بینک کا گورنر مقررکیاگیاتھا۔یہ عہدے اشرف وتھرا کی مدت مکمل ہونے کےبعد خالی ہواتھا

اپنا تبصرہ بھیجیں