مالاکنڈ کے ڈی آئی جی کا کہنا ہے کہ بھارتی خاتون، اب فاطمہ کو پولیس سیکیورٹی میں عدالت سے گھر منتقل کر دیا گیا ہے۔ مالاکنڈ ڈویژن کے ڈپٹی انسپکٹر جنرل ناصر محمود ستی نے جوڑے کے نکاح کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ محبت کا شکار ہونے والی 35 سالہ ہندو خاتون، انجو، جو مزید پڑھیں