30 جولائی دوستی کا عالمی دن کیسے وجود میں آیا؟

How did International Friendship Day come into existence?

اقوام متحدہ نے امن کے اقدامات کو فروغ دینے، عالمی معاشرے کے درمیان سماجی تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے دوستی کا عالمی دن قائم کیا۔ زندگی کے سب سے اہم پہلوؤں میں سے ایک دوستی ہے۔ بھروسہ، محبت، اور حمایت ایک رشتے کی بنیادیں ہیں جیسا کہ اچھے اور برے وقت میں، دوست ہمارے مزید پڑھیں

آئس کریم کی تاریخ ، امریکہ میں قومی آئس کریم ڈے :16 جولائی

Get a taste of the history of ice cream as US celebrates National Ice Cream Day

آئس کریم کہاں سے آئی اور اس نے مختلف طریقوں سے امریکہ کو کیسے متاثر کیا ہے؟ آپ جانتے ہیں کہ ایک میٹھا اس وقت ناقابل تلافی ہوتا ہے جب اس کے اعزاز کے لیے ایک دن مقرر کیا جاتا ہے، بالکل اسی طرح جیسے 16 جولائی کو امریکہ میں قومی آئس کریم ڈے کے مزید پڑھیں

” چلومیں ہاتھ بڑھاتاہوں دوستی کے لیے “(گزشتہ سے پیوستہ)

بسم اللہ الرحمن الرحیم ” چلومیں ہاتھ بڑھاتاہوں دوستی کے لیے “ (30جولائی،اقوام متحدہ کے عالمی یوم یارانہ کے موقع پر خصوصی تحریر) (International Friendship Day) ڈاکٹر ساجدخاکوانی drsajidkhakwani@gmail.com (گزشتہ سے پیوستہ) انسان دراصل روح اورجسم کامرکب ہے۔جسمانی امورحواس خمسہ کی دسترس میں ہیں جن کا مشاہدہ کیاجاناممکن ہے لیکن روحانی امور انسانی حواس کی مزید پڑھیں

31جولائی،یوم پیدائش محترمہ فاطمہ جناح

بسم اللہ الرحمن الرحیم مادر ملت؛ محترمہ فاطمہ جناح (31جولائی،یوم پیدائش کے موقع پر خصوصی تحریر( ڈاکٹر ساجد خاکوانی(اسلام آباد،پاکستان) drsajidkhakwani@gmail.com کل آسمانی کتب میں اللہ تعالی کی کوئی مثال موجود نہیں ہے،اللہ تعالی نے کہیں یہ نہیں کہاکہ میں فلاں پہلوان سے زیادہ طاقتورہوں یا فلاں امیرآدمی سے اتنے گنازیادخزانوں کامالک ہوں یافلاں بادشاہ مزید پڑھیں

’’ چلومیں ہاتھ بڑھاتاہوں دوستی کے لیے ‘‘

[5:36 am, 30/07/2022] ڈاکٹرساجد خاکوانی: (30 July International Friendship Day) (اقوام متحدہ کے عالمی یوم یارانہ کے موقع پر خصوصی تحریر) ڈاکٹرساجد خاکوانی drsajidkhakwani@gmail.com (نصف اول)اللہ تعالی اپنی مخلوق میں سے جس پر زیادہ مہربان ہواس کے ساتھ اپنی دوستی کاتعلق استوار کر لیتاہے۔اللہ تعالی نے قرآن مجیدمیں فرمایا ہے کہ اللہ ولی الذین امنو مزید پڑھیں

آج 26 جولائی ادیب اور شاعر ابنِ صفی کی سالگرہ ہے

پیدائشی نام : اسرار احمد قلمی نام : ابنِ صفی تخلص : اسرار ناروی جائے پیداائش: نارا (الہ آباد ،انڈیا) میٹرک اور انٹرمیڈیٹ الہ آباد سے کیا بی اے : آگرہ یونیورسٹی (1949) ملازمت: اسکول ٹیچر،یادگار حسینی اسکول الہ آباد (انڈیا) اگست 1952ء میں نقل مکانی کرکے پاکستان (کراچی) آ گئے اور لالو کھیت ،سی مزید پڑھیں

قدیم تہذیبوں کی سرزمین مصر 23جولائی:قومی دن

ڈاکٹر ساجد خاکوانی drsajidkhakwani@gmail.com مصر براعظم افریقہ کا ایک قدیم ملک ہے,اپنے براعظم کے شمال مشرقی کونے میں واقع یہ ملک سوڈان کے جنوب میں واقع ہے۔مصر کے مغرب میں لیبیااور شمال مشرق میں اسرائیل جیسی ناپاک اور دہشت گرد ریاست موجوجودہے جبکہ باقی دونوں سمتوں میں بحیرہ روم اور بحیرہ احمر کے ساحل ہیں۔مصر مزید پڑھیں

علاء الدین خلجی سلطنت دہلی پر تخت نشین ہوئے 19 جولائی

علا الدین خلجی کا پیدائشی نام علی گرشاسپ خلجی تھا اور وہ ہندوستان میں خلجی خاندان کے دوسرے سلطان تھے۔ وہ خلجی خاندان کے سب سے طاقتور سلطان تھے۔ علا الدین خلجی کے زمانے میں منگولوں کے حملے کا شدید خطرہ تھا اور اس وجہ سے علا الدین خلجی کو ایک بڑی فوج کی اشد مزید پڑھیں

مزار قائد کی تعمیر کا آغاز31 جولائی

مزار قائد سے مراد بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی آخری آرام گاہ ہے، جو پاکستان کے تجارتی دار الخلافہ کراچی کے وسط میں واقع ہے۔ مزار پوری دنیا میں کراچی کی پہچان ہے، جس کی تعمیر 1960ء کے عشرے میں مکمل ہوئی۔ مزار 54 مربع میٹر احاطہ پر مؤرش طرز کی سفید مزید پڑھیں

اظہر ادیب 31؍جولائی

31؍جولائی 1949* *عصرِ حاضر کے معروف شاعر” اظہر ادیب صاحب “ کا اظہر ادیب …* نام *رانا نیاز احمد* اور تخلص *اظہرؔ* ہے۔ وہ *٣١؍جولائی ١٩٤٩ء* کو *احمد پور ۔ شرقیہ، ( پنجاب ) پاکستان* میں پیدا ہوئے۔ 🌹✨ *پیشکش : اعجاز زیڈ ایچ* ━━━━━━ ❃❃✺ ✿✺❃❃ ━━━━━━ 🌸🎊 *معروف شاعر اظہرؔ ادیب کے یوم مزید پڑھیں