سینیٹ کمیٹی میں عالمی مالیاتی اداروں کے تعاون سے جاری ترقیاتی منصوبوں کا ریکارڈ طلب
اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی اقتصادی امور ڈویژن نے ملک میں عالمی مالیاتی اداروں کے تعاون سے جاری ترقیاتی منصوبوں کا ریکارڈ طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹر سیف…