قرارداد جمع کرانے کا منظر (فوٹو : ایکسپریس)

قرارداد جمع کرانے کا منظر (فوٹو : ایکسپریس)

 اسلام آباد: کے الیکٹرک کا لائسنس منسوخ کرنے کے لیے پی ٹی آئی نے سندھ اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی۔

ایکسپریس نیوز کی جانب سے تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی سجاد سومرو نے اسمبلی میں قرارداد جمع کرائی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ کے ای کے ناجائز بل اور بدترین لوڈشیڈنگ نے عوام کا جینا حرام کررکھا ہے، کے ای کراچی کے عوام کو بجلی فراہمی میں مکمل ناکام ہوگیا ہے۔

کے الیکٹرک کا لائسنس منسوخ کرنے کے لیے سندھ اسمبلی میں قرارداد جمعسجاد سومرو کے مطابق ہیٹ اسٹروک کے باعث شہری مررہے ہیں مگر کے ای انتظامیہ کی صحت پر کوئی اثر پڑ رہا، سندھ اسمبلی اس اہم معاملے پر بحث کرے، کے ای کا لائسنس منسوخ کرکے اسے سرکاری تحویل میں لیا جائے۔





Source link

By admin