[ad_1]
غازی پور کے ایس پی ایراج راجہ نے بتایا کہ اس کیس کی رپورٹ کو 29 ستمبر کو تیار کیا گیا تھا اور ڈی ایم کو بھیجی گئی، جس کے بعد گینگسٹرز اینڈ اینٹی سوشل ایکٹیویٹیز ایکٹ کے تحت فلیٹ کو ضبط کرنے کا حکم جاری ہوا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ’’افسا انصاری اس وقت فرار ہیں اور ان کے خلاف مزید کارروائی جاری ہے۔ مختار انصاری کے خاندان کے خلاف یہ کارروائی اتر پردیش حکومت کی مجرمانہ نیٹ ورک کے خاتمے کی حکمت عملی کا حصہ ہے۔‘‘
[ad_2]
Source link