[ad_1]
انہوں نے اس موقع پر عہدیداروں سے کہا کہ وہ طاقتور سیاستدانوں کی بھی تلاشی لے کر ان کی ویڈیوز شیئر کریں۔ ادھو نے ویڈیو میں کہا، ’’اگر آپ نے میری تلاشی کی ہے تو میں بھی چاہوں گا کہ آپ وزیراعظم مودی اور امت شاہ کے بیگ کی تلاشی بھی لیں اور ان کی ویڈیو مجھے بھیجی جائے۔‘‘
اس تلاشی کے تنازعے کے دوران ادھو نے افسران سے سوال کیا کہ وہ کہاں سے ہیں اور کس کی تلاشی پہلے لی گئی تھی اور اس بات پر افسوس کا اظہار کیا کہ غیر مقامی افسران کو تلاشی لینے کے لیے بھیجا گیا۔
[ad_2]
Source link