
[ad_1]
کسان رہنماؤں کا کہنا ہے کہ پولیس کارروائی کے دوران کسانوں کا قیمتی سامان، بشمول ٹرالیاں اور دیگر ضروری اشیا غائب ہو گئیں۔ کسانوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ان کے نقصان کی بھرپائی کی جائے اور حراست میں لیے گئے تمام کسانوں کو فوری رہا کیا جائے۔
کسان مزدور سنگھرش کمیٹی کے صدر رنجیت سنگھ کلےربالا نے کہا کہ جب سے حکومت نے کسانوں پر کارروائی کی ہے، احتجاج میں شدت آ گئی ہے۔ انہوں نے کہا، “ہم آج ملک بھر میں ضلع سطح پر ڈی سی دفاتر پر مظاہرے کریں گے اور 31 مارچ کو وزرا کے گھروں پر بھی احتجاج کریں گے۔”
[ad_2]
Source link