[ad_1]
لاہور: پنجاب کے علاقے قصور مین بچے کو ورغلا کر بدفعلی کا نشانہ بنانے والے دو ملزمان کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق قصور کے تھانہ صدر پتوکی کی حدود میں گھر کے باہر کھیلنے والے 6 سالہ بچے کو دو افراد نے ورغلایا اور اپنے ساتھ خالی پلاٹ میں لے جاکر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔
بچے کے والد کی درخواست پر پولیس نے مقدمہ درج کیا اور سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے ملزمان کو شناخت کر کے چوبیس گھنٹے کے اندر گرفتار کرلیا جن کی شناخت آفتاب اور امیر کے ناموں سے ہوئی ہے۔
[ad_2]
Source link