ایف بی آر نے تاجروں پر ٹیکس کی شرح کا ٹیبل جاری کر دیا، ٹیکس کی یکمشت ادائیگی پر 25 فیصد ڈسکاونٹ
اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)نےتاجر دوست اسکیم کےتحت تاجروں پر قابل ایڈجسٹ ایڈوانس ٹیکس کی شرح کاٹیبل جاری کر دیا ہے۔جس کے مطابق 78 فیصد علاقوں میں…