August 2024

وزیرِاعظم نے پاکستانیوں کی ترسیلات زر کیلئے بونا-راست منصوبے کا اجراء کردیا

اسلام آباد: وزیرِاعظم محمد شہباز شریف نے سمندر پار پاکستانیوں کیلئے تاریخی قدم اٹھالیا۔ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے اسلام آباد میں بونا-راست (Buna-Raast) کنیکٹیوٹی منصوبے کا نفاذ کردیا۔…