فوٹو اسکرین گریپ

فوٹو اسکرین گریپ

  اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا وفد اہم ملاقات کیلیے جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کیلیے اُن کی رہائش گاہ پہنچ گیا۔

تحریک انصاف کے وفد کی قیادت چیئرمین بیرسٹر گوہر کررہے ہیں جبکہ دیگر اراکین میں اسد قیصر، سینیٹر شبلی فراز، رؤف حسن اور اخونزادہ یوسفزئی شامل ہیں۔

اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر پی ٹی آئی وفد کا جے یو آئی کے اعلیٰ عہدیداروں نے پُرجوش استقبال کیا۔

 





Source link

By admin