(تسویر: گیٹی امیجز)

(تسویر: گیٹی امیجز)

ساؤتھمٹن: دی ہنڈرڈ ٹورنامنٹ میں لندن اسپرٹ نے سدرن بریو کو 139 رنز کا ہدف دے دیا۔

ساؤتھمپٹن میں جاری ٹورنامنٹ کے دوسرے میچ میں لندن اسپرٹ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 100 گیندوں میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 138 رنز اسکور کیے۔

لندن اسپرٹ کی جانب سے لیام ڈاسن ناٹ آؤٹ 45 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ کپتان ڈین لارینس 38، آندرے رسل 13، مائیکل پیپر 12، روی بوپارا 7، اولی اسٹون 6، شمرون ہیٹمائر 5، ڈینیئل بیل-ڈرونبڈ 4، ایڈم روزنگٹن 1 اور نیتھن ایلس 0 رنز بنا کر آؤٹ ہوئ۔

ڈینیئل وورال 1 رن بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔

سدرن بریو کی جانب سے کریگ اوورٹن نے 3، کرس جورڈن اور ٹائمل ملز نے 2، 2 جبکہ جیمز کول اور جوفرا آرچر نے 1، 1 وکٹ حاصل کی۔





Source link

By admin