اہم امیدواروں کی فہرست:
– اروند کیجریوال (نئی دہلی)
– آتشی (کالکاجی)
– عمران حسین (بلیماران)
– گوپال رائے (بابرپور)
– سومناتھ بھارتی (مالویہ نگر)
– سورو بھاردواج (گریٹر کیلاش)
– امانت اللہ خان (اوکھلا)
– رمیش پہلوان (کستوربا نگر)
عام آدمی پارٹی نے ان انتخابات میں اپنے بیشتر موجودہ ممبران اسمبلی پر اعتماد کیا ہے اور انہی کو دوبارہ ٹکٹ دیا ہے تاکہ اپنے کام کے تسلسل کو برقرار رکھا جا سکے۔