[ad_1]
پپو یادو نے آگے کہا کہ حکومت کو ان کے تحفظ کی فکر نہیں ہے لیکن ان کے دوست کو اور پورے بہار کے لوگوں کو ان کی فکر ہے۔ اسی وجہ سے ان کے ایک دوست نے انہیں یہ بلٹ پروف لینڈ کروزر گاڑی بیرون ملک سے لاکر دی ہے۔ جب تک وہ اس گاڑی میں رہیں گے تب تک پوری طرح سے محفوظ رہیں گے۔ اس گاڑی میں کسی بھی طرح کے اسلحہ، بم بارود کا اثر نہیں ہوگا۔
پپو یادو کے دفتر ‘ارجن بھون’ کے پاس کھڑی اس شاندار گاڑی کو دیکھنے کے لیے بڑی تعداد میں لوگ پہنچ رہے ہیں اور اس کا دیدار کر رہے ہیں۔ پپو یادو اپنے اس لینڈ کروز پر بیٹھ کر ہی علاقے میں جا رہے ہیں اور لوگوں کے مسائل سے روبرو ہو رہے ہیں۔
[ad_2]
Source link