اس فائرنگ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی رضاکار اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے کارکنان راحت و بچاؤکاری کے لیے پہنچ گئے۔ انھوں نے فوری طور پر راحت رسانی کا کام شروع بھی کر دیا۔ سبھی زخمی افراد کو فوری طور پر اسپتال بھیجا گیا۔ زخمیوں میں کچھ کی حالت تشویش ناک بھی بتائی جا رہی ہے۔