[ad_1]
وزیر اعظم نے کانگریس پر سیدھا حملہ کرتے ہوئے کہا کہ ’ کانگریس ایس سی-ایس ٹی ذاتوں کو آپس میں لڑانا چاہتی ہے۔ میں بار بار کہہ رہا ہوں کہ جس طرح سے مہاویکاس اگھاڑی کے لوگ کارنامے کر رہے ہیں، جس طرح سے کانگریس کے شہزادے تباہی کی زبان بول رہے ہیں، ایسے میں ایک چیز بہت اہم ہو گئی ہے – ‘اگر ہم متحد ہیں، ہم محفوظ ہیں۔‘ وزیر اعظم کا کانگریس کو نشانہ بنانا یہ بتاتا ہے کہ بی جے پی کو اگر سب سے زیادہ پریشانی ہے تو کانگریس ہے۔
[ad_2]
Source link