[ad_1]
2018 میں لیک کومو، اٹلی میں اپنی شاندار شادی سے لے کر 2024 میں پیرنٹ ہڈ کا نیا باب شروع کرتے ہوئے، رنویر اور دیپیکا یہ ثابت کرتے ہیں کہ حقیقی محبت واقعی موجود ہے۔واضح رہے کہ پاورکپل نے اپنی بیٹی دعا کو 2024 میں اس دنیا میں خوش آمدید کہا۔
[ad_2]
Source link