[ad_1]
بےروزگار نوجوانوں کے لئے مدد
بےروزگار نوجوانوں کے لئے ایم وی اے نے ہر ماہ 4 ہزار روپے دینے کا اعلان کیا ہے۔ اس کے علاوہ گریجویٹ اور ڈپلومہ یافتہ افراد کو بھی مالی امداد دینے کا وعدہ کیا گیا ہے۔
اس موقع پر ملکارجن کھڑگے نے کہا کہ مہاراشٹر کا انتخاب ملک بھر کے لئے اہم ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس انتخاب سے مہاراشٹر کی تقدیر بدلنے کا موقع ہے۔ کھڑگے نے مزید کہا کہ جب کانگریس “مہا لکشمی اسکیم” لے کر آئی تو وزیر اعظم مودی نے اس کا مذاق اڑایا، مگر اب ان کی حکومت انہی اسکیموں کی نقل کر رہی ہے۔
[ad_2]
Source link