[ad_1]
لندن: آکسفورڈ یونیورسٹی کو چانسلر کے انتخاب میں بانی پی ٹی آئی کی شمولیت پر مشکل میں ڈال دیا۔
برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق بانی پی ٹی آئی بطور چانسلر انتخاب کے معیار پر پورے اترتے ہیں یا نہیں، اس حوالے سے یونیورسٹی نے قانونی رائے مانگ لی۔
لارڈ پیٹن آف بارنس کے اعلان رٹائرمنٹ کے بعد یونیورسٹی پہلی بار چانسلر کا انتخاب آن لائن مقبولیت کے ذریعے کرائے گی، سابق طلبہ کو امیدواروں کی درجہ بندی کی دعوت دی گئی ہے۔
امیدواروں میں لارڈ ولیم لیگ، لارڈ لیٹر مینڈلسن، لیڈی ویلش انجولینی اور ڈاکٹر مارگریٹ بھی شامل ہیں۔
[ad_2]
Source link