
[ad_1]
کولکاتا کی گیندبازی پر نظر ڈالی جائے تو صرف سنیل نرائن ہی بہتر دکھائی دیے، باقی سبھی گیندبازوں نے خوب رن لٹائے۔ یہی وجہ ہے کہ 16.2 اوورس میں ہی بنگلورو نے محض 3 وکٹ کے نقصان پر ضروری ہدف حاصل کر لیا۔ سنیل نرائن نے 4 اوورس میں 27 رن دے کر ایک وکٹ لیا۔ 1-1 وکٹ ویبھو اروڑا اور ورون چکرورتی کو بھی ملے، لیکن ویبھو نے 3 اوورس میں 42 رن اور ورون نے 4 اوورس میں 43 رن خرچ کر دیے۔ سب سے مہنگے اسپنسر جانسن رہے، جنھوں نے 2.2 اوورس میں ہی 31 رن دے ڈالے۔ ہرشت رانا کی بھی خوب پٹائی ہوئی، انھوں نے 3 اوورس میں 32 رن دیے۔
[ad_2]
Source link