
[ad_1]
اسلام آباد:
وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے سربراہ کو تبدیل کردیا گیا ہے۔
ایکپسیریس نیوز کے مطابق ڈی جی ایف آئی اے کو تبدیل کرتے ہوئے اب عبدالخالق شیخ کو ایف آئی اے کی سربراہی سونپ دی گئی ہے۔
پولیس گروپ گریڈ 21 کے عبدالخالق شیخ کو ڈی جی ایف آئی اے کا اضافی چارج دیا گیا ہے۔ جس کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔
عبدالخالق شیخ نیشنل پولیس بیورو کے ڈائریکٹر جنرل کے طور پر ذمہ داریاں سرانجام دے رہے ہیں۔
[ad_2]
Source link