[ad_1]
پشاور:
خیبرپختونخوا کے ضلع پارا چنار میں پشاور سے تعلق رکھنے والے ندیم نامی شہری کو بے دردی کے ساتھ قتل کردیا گیا۔
ایکسپریس نویز کے مطابق پارا چنار کے علاقے سدہ لوئر کرم میں ندیم نامی پشاور کے ایک مسافر کو نامعلوم افراد نے قتل کر کے اسکا سر کاٹ کر پھینک دیا۔
اہلخانہ کے مطابق مقتول ندیم بیمار بچے کیلئے دوائی لینے سدہ گیا تھا۔ ندیم کے قتل پر گھر کی اطلاع پہنچی تو صف ماتم بچھ گئی جبکہ بیوہ نے متعلقہ اداروں سے انصاف کی فراہمی کا مطالبہ کیا ہے۔
[ad_2]
Source link