(فوٹو: عرب نیوز)

(فوٹو: عرب نیوز)

ریاض: فلسطینی صدر محمود عباس وفد کے ہمراہ سعودی عرب کے دورہ پر ریاض پہنچ گئے۔

کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ریاض کے نائب گورنر شہزادہ محمد بن عبدالرحمان اور سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے استقبال کیا۔

محمود عباس کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات بھی شیڈول ہے جس میں غزہ کی تازہ صورتحال زیربحث آئے گی۔





Source link

By admin