تمباکو کی مصنوعات پر ہیلتھ لیوی کا مطالبہ

ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ جان بچانے کے لیے بھاری ٹیکس ہی پائیدار حل ہے۔ سوسائٹی فار پروٹیکشن آف رائٹس آف دی چائلڈ (اسپارک) نے حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ پاکستانی بچوں اور نوجوانوں کو تمباکو کے استعمال کے مضر اثرات سے بچانے کے لیے تمباکو کی مصنوعات پر ہیلتھ لیوی نافذ مزید پڑھیں