حکومت اس سال تمباکو کی صنعت سے 200 ارب روپے ٹیکس وصول کرے گی: مطالعہ

ایک حالیہ تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ٹیکس میں اضافے کے بعد حکومت کی جانب سے رواں سال تمباکو کی صنعت سے 200 ارب روپے کی وصولی متوقع ہے۔ گزشتہ مالی سال میں تمباکو کی صنعت سے ٹیکس وصولی 148 ارب روپے رہی۔ دی کیپیٹل کالنگ کی جانب سے اتوار کو جاری کردہ مزید پڑھیں