[ad_1]
عآپ کے ذریعہ جاری کیے گئے پوسٹر سے انتخابی ماہرین یہ مان رہے ہیں کہ یہ پارٹی کے اسمبلی انتخاب-2025 کی تشہیر کا حصہ ہو سکتا ہے، جہاں کیجریوال اپنی پالیسیوں اور مخالفین کے سامنے جھکنے سے انکار کرنے کی شبیہ کو مضبوطی سے پیش کرتے نظر آئیں گے۔
واضح ہو کہ الو ارجن کی سپر ہٹ فلم ‘پشپا’ کا سب سے خاص مکالمہ ‘میں جھکے گا نہیں’ کافی مشہور ہو چکا ہے۔ پشپا کا وہی رنگ اب دہلی کی سیاست پر بھی چڑھتا ہوا نظر آ رہا ہے۔
[ad_2]
Source link