واضح رہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی 13 جنوری کو پریاگ راج جائیں گے۔ وزیر اعظم مودی گنگا کی پوجا کرکے مہاکمبھ کا باقاعدہ آغاز کریں گے۔ وزیراعظم کے دورہ کے پیش نظر تیاریاں بھی کی جارہی ہیں۔ مہاکمبھ کا پہلا شاہی غسل 14 جنوری کو مکر سنکرانتی کے دن ہوگا۔